لوند خوڑ کے مشھور امرسے
اپنی مہک اور لاجواب ذائقے کی وجہ سے یہ امرسے نہ صرف اندرون ملک بلکہ یورپ، امریکہ اور خلیجی ممالک کےعلاوہ پوری دنیا میں منگوائے جاتے ہیں۔ چاول، چینی، گڑ اور گھی سے تیار شدہ یہاں کے امرسے اپنے منفرد ذائقے میں اپنی مثال آپ ہیں
₨ 1,499
Reviews
There are no reviews yet.